172

ایم این اے ساجد خان مہمند نے مہمند پریس کلب میں چھیڑ کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح

ایم این اے ساجد خان مہمند نے مہمند پریس کلب میں چھیڑ کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ایم این اے ساجد خان مہمند نے مہمند پریس کلب میں چھیڑ کا پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ملک اور علاقے میں بڑھتی ہوئے الودگی سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پودے لگانا وقت کی ضرورت ہے ۔مہمند عوام موسم بہار شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ بڑھتی ہوئے الودگی پر قابوں پایا جا سکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں