کوٹ رادھا کشن سابقہ اے سی چوہدری جمیل مرحوم کے صاحبزادے چوہدری چوہدری جاوید منیر کا جنازہ ادا کر دیا
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشن سابقہ اے سی چوہدری جمیل مرحوم کے صاحبزادے چوہدری چوہدری جاوید منیر کا جنازہ ادا کر دیا گیاسابقہ اے سی چوہدری جمیل مرحوم کے فرزند کیپٹن چوہدری منیر احمد مرحوم کے پوتےچوہدری جاوید منیر گزشتہ سے پیوستہ روز انتقال کر تھے
ان کے نماز جنازہ میں ایم این اے ملک رشید خان سابقہ سپیکر صوبائی اسمبلی ایم پی اے رانا محمد اقبال ایم پی اے چوہدری الیاس گجر ایم پی اے و سابقہ ترجمان صوبائی حکومت (ن) لیگ ملک احمد خان سابقہ صوبائی وزیر خوراک و جیل خانہ جات چوہدری عبدالغفور کے بھائی چوہدری شکور سابقہ صدر قصور بار ملک ریاض خان سابقہ سینرء وائس چیرمین ضلع کونسل قصور
ملک اعجاز خان سابقہ ایم پی اے پی پی پی چوہدری امجد خاں مسلم لیگ (ن) قصور کے سینیرء نائب صدر چوہدری خالد حسین لیگی (ن) لیگ کے تحصیل صدر روف نواب چوہدری سردار فرخ طفیل سردار اسد اللہ سابقہ کونسلرز محمد اعظم راجو حاجی گلفراز حاجی گل نواز جماعت اسلامی کے
سٹی امیر چوہدری ایوب خاور صحافی برادری کے علاوہ ججزز وکلہ سابقہ ناظمین کونسلرز سول سوسائٹی کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا