133

ایبٹ أباد موجودہ حکمرانوں کی ملی بھگت سے ملک میں کرپشن کاسلسلہ زورپکڑتا جارہا ہے،اقبال کاوش

ایبٹ أباد موجودہ حکمرانوں کی ملی بھگت سے ملک میں کرپشن کاسلسلہ زورپکڑتا جارہا ہے،اقبال کاوش

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد موجودہ حکمرانوں کی ملی بھگت سے ملک میں کرپشن کاسلسلہ زورپکڑتا جارہا ہےکرپشن نے ملک کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہے جلدہی کرپشن پر ایک ڈرامہ بھی کروں گا

جسکےلیے تیاریاں جاری ہیں ان خیالات کااظہار گزشتہ روز معروف أرٹسٹ اقبال کاوش نے آن لان ایف ایس میڈیانیٹ ورک کے سنیٸر صحافی وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی سے ملک بھر میں کرپشن عروج پر ہے جس سے ملک دیوالیہ ہوتا جارہا ہے




ہم نے اس کرپشن کوروکنا ہوگا حکمراں اگرکرپشن کوروکناچاہتے ہیں تو وہ سب سے پہلے اپنے پروٹوکولوں کو ختم کریں تاکہ کچھ کرپشن کم ہو انہوں نے کہا کہ کرپشن کے حوالے سے ایک ڈرامہ تیار کررہیں جوکہ عوام کودکھایا جاۓ گا اس وقت ملک میں کرپشن کاسلسلہ تیزی سے پھیلتا جارہا ہے حکمران اس کو روکنے میں بے بس ہوگۓ ہیں ہمیں اپنے ملک سے محبت ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں