138

بھارت ایل او سی پر جاریت کرکہ دینا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے ثمر سراج

بھارت ایل او سی پر جاریت کرکہ دینا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا چاہتا ہے ثمر سراج

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری سراج چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج لائن آف کنڑول پر کھبی نیلم ویلی سیکٹر اور کھبی لیپہ سیکٹر میں سول آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری سے سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے

اور عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے کھبی آزاد کشمیر پرحملے کی گیڈر بھپکیاں دیتا ہے اور کھبی ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرتا ہے مگر ہم سلام پیش کرتے ہیں

اپنی پاک فوج کو جس نے ہر محاز پر دشمن کو چنے چبوانے پر مجبور کیا اور دشمن کی ہر جاریت کا منہ توڈ جواب دیا پوری پاکستانی اور آزاد کشمیر کی عوام مسلح افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے




اور دشمن کی کسی بھی جاریت پر اسے ہمشیہ منہ توڈ جواب دیا جائے گا ثمر سراج چوہدری نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے




اور چھ ماہ سے مسلسل لاک ڈوان اور کرفیو کے باعث مظلوم کشمیریوں کو غلام بناکر رکھا ہوا ہے اور عالمی برادی اور حکمران خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں مسلہ کشمیر پر اقوام متحدہ اپنی قرادادوں کی روشنی میں کشمیری عوام کو انکا پیدائشی حق حق خود اردادیت دے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں