154

ایبٹ أبادپاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹومیں عوام جوق درجوق شامل ہورہی ہے،سید سلیم شاہ

ایبٹ أبادپاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹومیں عوام جوق درجوق شامل ہورہی ہے،سید سلیم شاہ

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أبادپاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹومیں عوام جوق درجوق شامل ہورہی ہے جبریاں کی معروف شخصیت حاجی کالاخان محمد أصف ریاض ودیگر نے اپنے جنبے سمیت پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی ضلعی صدرعلی افضل خان ایڈوکیٹ کی زیرنگرانی حاجی کالأ خان کی رہشگاہ پرایک تقریب کاانعقادکیا گیا




جسمیں صوباٸی صدر سید سلیم شاہ ملک الیاس اوردیگر عہدیداروں نے شرکت کی اس موقع پر حاجی کالا خان محمد أصف محمدریاض نے اپنے جنبے سمیت پارٹی میں شموليت اختیار کرلی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ صوبائی صدرسید سلیم شاہ نے کہا کہ ضلع ایبٹ أباد میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو نے ترقیاتی کاموں کے جال بچھاہیں ہیں موجودہ حکومتوں سے عوام مایوس ہوچکی ہے




پارٹی کی عوامی خدمات کو دیکھ کرعوام جوق درجوق اس پارٹی میں شامل ہورہی ہیں ہم نےاس پارٹی کو مضبوط بنانا ہے میں پارٹی میں نۓلوگوں کو شامل ہونےپر مبارکباد پیش کرتاہوں اور امید کااظہار کرتا ہوں کہ اسطرح پارٹی کومزید فعال بنانے میں اپنا بھرپور کردار اداکریں گے




ضلعی صدر علی افضل خان نے کہاکہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں دن رات محنت کررہیں ہیں عوام اب اس پارٹی کی بہترین پالیسیوں کودیکھ کر اس میں شامل ہورہی ہے پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو غریبوں کی پارٹی ہے جس نے ہرموقع پر غریب عوام کی ترجمانی کی ہے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں