125

ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی ھدایت پر انسپکٹروسیم خان کی زیرنگرانی موٹرسائيکل سواروں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری

ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی ھدایت پر انسپکٹروسیم خان کی زیرنگرانی موٹرسائيکل سواروں کے خلاف کریک ڈاٶن جاری

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی ھدایت پر انسپکٹروسیم خان کی زیرنگرانی سینکڑوں منچلے موٹرسائيکل سواروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن جاری








شہر کے مختلف تھانہ جات میں سینکڑوں موٹرسائيکل بند کردیے گۓ انسپکٹر وسیم کی دبنگ کارواہیوں پر عوام کا خراج تحسین گاڑیوں سے پریشر ہارن سمیت کالےشیشے منی اڈوں اور پاورایل سی ڈی رکھنے والوں کے کارواہیاں بدستورجاری روزانہ کی بنیاد پرسینکڑوں گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارے جاتے ہیں




ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بھی شکنجے میں اس ضمن میں انسپکٹرٹریفک وارڈن وسیم خان نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود کی خصوصی ہدایات پرغیرقانونی موٹرسائيکل سواروں کے خلاف کارواٸیاں زوروشور سے جاری ہیں




گاڑیوں سے پریشر ہارن اتارنے کا سلسلہ جاری ہے روزانہ کی بنیاد پرکالے شیشے فینسی نمبرپلیٹیں اور پریشرہارن لگانے والے منچلے ڈراہیوروں کے خلاف سخت کارواٸی کرکےپریشر ہارن اتار دیے جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک ماہ سے مہم جاری ہے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کوبھی نہیں




چھوڑا جاۓ گا دوسری جانب انسپکٹرٹریفک وارڈن وسیم خان نے گاڑیوں ںسے کالے شیشے بھی اتارنے کاسلسلہ جاری رکھاہواہے انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کرناشہریوں کا فرض ہے قوانين کی خلاف ورزیوں سے انسانی جانیں داٶ پر لگ سکتی ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں