143

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود سلہڈ میں خون سفید ہوگیا گھریلوتنازعےپر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود سلہڈ میں خون سفید ہوگیا گھریلوتنازعےپر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل

ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیوروچیف )ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود سلہڈ میں خون سفید ہوگیا گھریلوتنازعےپر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل قاتل فرار مقدمہ درج نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل اس ضمن میں پولیس زرئع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی حدود سلہڈ میں




گھریلوتنازعے پر دو سگے بھاہیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جسکے نتیجے میں چھوٹے بھائی عدنان ولدعبدالوحید نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی عثمان کوقتل کردیا ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او کینٹ طاہرسلیم نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئ

نعش کوقبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کےلیے ہسبتال منتقل کردی پولیس نے والد کی مدعیت پر ملزم عدنان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کرنے کے لیے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا پولیس کے مطابق ملزم جلدہی گرفتار ہوجائےگا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں