113

عوام کی خدمت پر اداروں کی تعریف بھی عوام کے سامنے لانا ضروری ہے

عوام کی خدمت پر اداروں کی تعریف بھی عوام کے سامنے لانا ضروری ہے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ہر جگہ پولیس کی غلطیوں کی نشاندھی عوام کا فرض ہے لیکن کسی بھی جگہ

عوام کی خدمت پر اداروں کی تعریف بھی عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔اس تصویر میں ٹریفک پولیس کے جوان نواز اور ابراہیم اس کیری ڈبے کو دھکہ لگا رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں