223

تورغر میں کرکٹ ایسویشن کا افتتاح سابق ڈسٹرکٹ ناظم ریجن ڈپٹی جنرل سکیرٹری دلروز خان نے کردیا

تورغر میں کرکٹ ایسویشن کا افتتاح سابق ڈسٹرکٹ ناظم ریجن ڈپٹی جنرل سکیرٹری دلروز خان نے کردیا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) تورغر میں کرکٹ ایسویشن کا افتتاح سابق ڈسٹرکٹ ناظم ریجن ڈپٹی جنرل سکیرٹری دلروز خان نے کردیا تفصیلات کے مطابق تورغر کرکٹ ایسویش کا بنیاد رکھ دیا گیا








جس کی ایکزیکٹوں باڈی کی عہدے تقسیم کردی گئی ہے تورغر میں چھوٹے چھوٹے 20 کرکٹ کلب بنائیں جائیں گے جس کی فارم ڈسٹرکٹ سابق ناظم دلروز خان نے تقسیم کردی گئ ہے اس کی رجسٹریشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کریں تورغر میں ہاٹ بال سے مختلف علاقوں میں کرکٹ شروع کردیا جائے گا




اور تورغر سے انشاء اللہ بچے کرکٹ کیلئے تیار کر تورغر کے نوجوانوں کو آگے نکالنے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے انشاء اللہ ہماری امید ہے کہ تورغر سے کئی جوان آگے جاکر ملک کا نام روشن کریں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں