118

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ کی خصوصی ہدایات پر سنگین جرائم سمیت دیگر جرائم میں مطلوب مفرور ملزمان کی گرفتاری کا عمل شروع

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ کی خصوصی ہدایات پر سنگین جرائم سمیت دیگر جرائم میں مطلوب مفرور ملزمان کی گرفتاری کا عمل شروع

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ صادق بلوچ (PSP) کی خصوصی ہدایات پر سنگین جرائم سمیت دیگر جرائم میں مطلوب مفرور ملزمان کی گرفتاری کا عمل شروع۔




ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر انس خان کی کامیاب کاروائ 15 سال سے روپوش مفرور ملزم گرفتار۔تفصیلات کےمطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ صدر انس خان نے ٹیم کے ہمراہ کاروائ کرتے ہوۓ 15سال سے مفرور ملزم شوکت ولد نور زمان کو گرفتار کر لیا۔ملزم سال 2004 سے تھانہ صدر کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں