109

ٹول پلازہ کے سوداگروں کو بھری محفل میں اپنے ایک جائز سوال سے بےنقاب کر ڈالا جس پر اکرام قریشی پر سابقہ تاجران عہدیداروں کی طرف سے حملہ

ٹول پلازہ کے سوداگروں کو بھری محفل میں اپنے ایک جائز سوال سے بےنقاب کر ڈالا جس پر اکرام قریشی پر سابقہ تاجران عہدیداروں کی طرف سے حملہ




مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ہم اہلیان مانسہرہ صحافی اور تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے میڈیا سیل کے مرکزی جنرل سیکرٹری اکرام قریشی کی جرآت اور بہادری پر سلام پیش کرتے ہیں انہیں جو نا تو بکنے والا ہے اور نا ہی جھکنے والا ہے۔آج ٹول پلازہ کے سوداگروں کو بھری محفل میں




اپنے ایک جائز سوال سے بےنقاب کر ڈالا جس پر اکرام قریشی پر سابقہ تاجران عہدیداروں کی طرف سے حملہ کیا گیا ۔مگر وہ اپنے جائز سوال پر ڈٹے رہے کہ آپ واضح کریں کہ آپ ٹول پلازہ کی پارٹی تھے کہ نہیں۔اور کچھ بندوں کی طرف سے حملہ کی کوشش بھی کی گئی جس پر صحافی برادری بھی مزمت کرتی ہے۔ڈی سی مانسہرہ نوٹس لیں کہ میڈیا کو پوری دنیا میں آزادی ہے تو مانسہرہ میں کیوں نہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں