122

صحافی اکرام قریشی کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر سابقہ انجمن تاجران مانسہرہ کے رویہ کی بھرپور مذمت کرتی

صحافی اکرام قریشی کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر سابقہ انجمن تاجران مانسہرہ کے رویہ کی بھرپور مذمت کرتی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آل پاکستان میڈیا کونسل مانسہرہ جرأت مند صحافی اکرام قریشی کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر سابقہ انجمن تاجران مانسہرہ کے رویہ کی بھرپور مذمت کرتی ھے اور یہ مطالبہ کرتی ھے




کہ مانسہرہ کی صحافت کے چمکتے دمکتے ستارے اکرام قریشی سے معافی مانگی جائے بصورت دیگر کوریج بائیکاٹ اور احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں