118

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں دو ماہ سے خراب

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں دو ماہ سے خراب

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدیدبے قاعدگیاں سی ٹی سیکشن اورایم أر أئی مشینیں دو ماہ سے خراب مریض نجی لیبارٹریز میں لٹنے لگے کڑوڑوں کی مشینیں خراب پڑی ہیں ہسبتال انتظامیہ مشینوں کو ٹھیک کروانے کی مدمیں لاکھوں کے فنڈ ڈکار گئی




مشینیں کئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی ٹھیک نہ ہوسکی مریضوں کوانتہائی مشکلات کاسامنا یہ ہے صحت کا انصاف مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پرمجبورہونے لگے مشینوں کی مرمتی کی أڑ میں لاکھوں کے فنڈ ہڑپ ہونےلگے صوبائی اراکین خاموش تماشائی عوام کاشدیداحتجاج




تفصیلات کےمطابق ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شدید بے قاعدگیوں اورکرپشن کاسلسلہ تھم نہ سکا دوبڑی مشینں عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں مریض رلنے پرمجبورہونے لگے ہیں ہسبتال ڈین اورانتظامیہ نے ہسبتال کوکرپشن کےگڑھ میں تبدیل کرکے رکھ دیا مریضوں سے جانوروں جیساسلوک ہونے لگا

تبدیلٕی کی بھڑکیں لگانے والے فوٹوسیشن تک محدودہوگئ ہیں ڈاکٹروں نے چندٹکوں کی خاطراپنے ضمیروں کاسوداکرکے دونمبرملٹی نیشنل کمپنیوں سے گٹھ جوڑ کرلیا عوام نے صوبائی قیادت اورہسبتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے کااعلان کردیا۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں