158

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی کی ڈی سی ڈیرہ غازی خان کیپٹن وقاص رشید کے ساتھ ان کے افس میں ملاقات

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی کی ڈی سی ڈیرہ غازی خان کیپٹن وقاص رشید کے ساتھ ان کے افس میں ملاقات

ڈیرہ غازی خان (محمد فیض سٹی رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی کی ڈی سی ڈیرہ غازی خان کیپٹن وقاص رشید کے ساتھ ان کے افس میں ملاقات ڈیرہ غازی خان کی ابتر سیوریج کی صورت حال پر تفصیلی گفتگوہر یونین کونسل میں ایک نمائندہ بنایا جائے گا جس کے پاس میونسپل کارپوریشن کا سٹاف موجود ہو گا حنیف پتافیروزانہ کی بنیاد پر ہر نمائندہ رپورٹ کرے گا




کہ آج اس کی یونین کونسل میں کتنا کام ہوا ہے۔ حنیف پتافی ڈیرہ غازی خان کو جلد سے جلد سیوریج کے مسائل سے باہر نکالیں گے۔ حنیف پتافی ڈی جی خان کے 11 روڈ کارپٹ طرز کے بنائیں جائیں گے۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب
صدیق آباد کالونی جو اس ٹائم سیوریج کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ڈی سی کے ساتھ مل کر پہلی ترجیح پر حل نکالیں گے۔ حنیف پتافی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی کی ہدایت پر ڈی سی وقاص رشید صدیق آباد کالونی کا وزٹ بھی کریں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں