133

معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان جناب عثمان ڈار سے آئی ایس ایف رہنماؤں کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں خوشگوار ملاقات

معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان جناب عثمان ڈار سے آئی ایس ایف رہنماؤں کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں خوشگوار ملاقات

فورٹ (عباس۔ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)۔معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان جناب عثمان ڈار سے آئی ایس ایف رہنماؤں کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس میں خوشگوار ملاقات




جس میں کامیاب جوان پروگرام”




اور دیگر امور سٹوڈنٹس کے حوالےسے زیر بحث آئے،معاون خصوصی صاحب نے ان کو جلد ازجلد حل کرنے کی یقین دہانی کروائی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں