228

ضلع مھمند غلنئ ھیڈکواٹر میں یو م دفاع و کشمیریوں سے اظھار یکجھتی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

ضلع مھمند غلنئ ھیڈکواٹر میں یو م دفاع و کشمیریوں سے اظھار یکجھتی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد

ضلع مھمند(افضل صافی رپورٹر) غلنئ ھیڈکواٹر میں یو م دفاع و کشمیریوں سے اظھار یکجھتی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد جس میں ایم این اے ساجد مھمند کی شرکت





، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم چھ ستمبر یوم دفاع و شہدا کے موقع پر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہداء سمیت اپنے علاقے کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔





قوم ہمیشہ اپنے شہدا کی مقروض رہے گی۔ پاکستان کی بقا اور سلامتی ان لازوال قربانیوں کے مرہون منت ہے۔‏تمام شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ھےجنھونے اپنے ملک اورقوم کے خاطراپنےجانےقربان کردی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں