248

محمد جمیل کے صاحبزادے آکاش علی کی دعوت ولیمہ سنگجانی میں منعقد

محمد جمیل کے صاحبزادے آکاش علی کی دعوت ولیمہ سنگجانی میں منعقد

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سنگجانی محمد جمیل کے صاحبزادے آکاش علی کی دعوت ولیمہ سنگجانی میں منعقد ہوئی جس میں چئیرمین ترنول پریس کلب اسحاق عباسی,ملک بابر,




محمد پرویز,شیراز احمد,احتشام علی,سمیت برادری کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور دلہا دلہن کو دلی مبارکباد باد دی, اور نیک خواہشات کا اظہار کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں