140

ایم پی اے ملک عباس رحمن نے صحافی حیران مومند کی ایل آر ایچ پشاور ہسپتال میں عیادت کی

ایم پی اے ملک عباس رحمن نے صحافی حیران مومند کی ایل آر ایچ پشاور ہسپتال میں عیادت کی

مہمند (رپورٹ:افضل صافی) مہمند پچھلے روز نومنتخب ایم پی اے ملک عباس رحمن نے مہمند پریس کلب کے سنئیر صحافی حیران مومند کی ایل آر ایچ پشاور ہسپتال میں عیادت کی اوراپنی طرف سے




ایک لاکھ روپے کی مالی تعاون کا اعلان کیا ، اس موقع پر انہوں نے ہسپتال عملہ کو ہدایت کی کہ وہ حیران مومند کے علاج معالجے کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریں اور ان کے علاج میں کوئی کسر نہ چھوڑا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں