166

محکمہ برقیات حویلی سالانہ کروڑوں روپے کے عوام سے بجلی کے بل وصول تارے زمین پر لٹکی ہوئی

محکمہ برقیات حویلی سالانہ کروڑوں روپے کے عوام سے بجلی کے بل وصول تارے زمین پر لٹکی ہوئی

آزاد کشمیر (رپورٹ:ذوالقرنین حیدر)ضلع حویلی آزاد کشمیر) محکمہ برقیات حویلی سالانہ کروڑوں روپے کے عوام سے بجلی کے بل وصول کرتے ہیں تصویر میں آپ محکمہ برقیات کی صفر کارکردگی دیکھ سکتے ہیں کہ بجلی کی تاروں پر سلوشن ٹیپ کی جگہ شاپنگ بیگ لگائے ہوئے ہیں




اور تارے زمین پر لٹکی ہوئی ہے یہ مین راستہ ہے جس پر تاروں کی یہ صورتحال ہے ہے جو کسی وقت بھی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے محکمہ برقیات فلفور ان بجلی کی تاروں کو ٹھیک کرے




ورنہ یہ تاریں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں سکول کے بچوں کا یہ راستہ ہے جو محکمہ برقیات کی غفلت کی وجہ سے سے کئی قیمتی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں