177

تھانہ روہيلانوالی میں انجمن تاجران روہيلانوالی کےوفد کی ملاقات

تھانہ روہيلانوالی میں انجمن تاجران روہيلانوالی کےوفد کی ملاقات

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹی :بیورو چیف) مظفرگڑھ تھانہ روہيلانوالی میں انجمن تاجران روہيلانوالی کےوفد کی ملاقات ایس ایچ اکبر چانڈیا کو چارج لینے پر مبارک دی وافد میں انجمن کے صدر سیلم پہوان رانا نور اعظم میاں خالد ندیم بھٹی شامل تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں