150

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی کے زیر صدارت مون سون شجر کاری مہم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی کے زیر صدارت مون سون شجر کاری مہم

قصور (رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ)قصور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی کے زیر صدارت مون سون شجر کاری مہم کے حوالے سے کئے جانیوالے انتظامات کے سلسلے میں انکے دفتر میں ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھاکشن زہرا دستگیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سعد بن شبیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک طارق محمود ، ڈی ایف او




قصور عمران ستار، سی او ضلع کونسل گلشن نورین ، ضلع بھر کے ریونیو افسران ، کھڈیاں ، الہ آباد ، چونیاں ، پتوکی ، پھولنگر اور راجہ جنگ میونسپل کمیٹیز کے چیف افسران ودیگر متعلقہ محکموں نے شرکت کی ۔ ڈی ایف او قصور اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں یکم اگست کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منایا جائیگا




جس میں ضلع ،تحصیل اور یونین کونسلز کی سطح پر سرکاری زمینوں ، جنگلات ، سکولز، کالجز ، گرین بیلٹس ، نہر وں اور سڑکات کے اطراف اور ہسپتالوں میں شجرکاری کی جائیگی ۔ اسسٹنٹ کمشنرز منتخب عوامی نمائندوں کےساتھ ملکر متعلقہ تحصیلوں میں شجرکاری کرینگے اور اسکے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگ بھی اس مہم میں جوش و خروش کیساتھ اس مہم میں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں