وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے مکھن دوبندی محلہ طیرصحابہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پورا کردیا 141

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے مکھن دوبندی محلہ طیرصحابہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پورا کردیا

555

وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے مکھن دوبندی محلہ طیرصحابہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پورا کردیا

ہری پور(رپورٹ:وقاص باکسر)ہری پور وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب خان نے مکھن دوبندی محلہ طیرصحابہ کی عوام کادیرینہ مطالبہ پورا کردیابجلی کا پچاس کے وی کا ٹرانسفر عوام کو فراہم کردیا


مکھن دوبندی کی سیاسی وسماجی شخصیت عزیز خان ترین سلیم خان ترین نے سیکٹری بجلی نعیم الحق اور عمرایوب خان کا شکریہ اداکیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں