مہمندقومی مشران نے امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے 162

مہمندقومی مشران نے امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے

مہمند قومی مشران نے امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے

مہمند(رپورٹ:افضل صافی)قومی مشران نے امن و امان کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔امن کی بحالی میں عوام اور میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ عوام کو سستا انصاف مل جائے۔




منشیات کے دھندے میں ملوث افراد باز اجائے۔ورنہ ان کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔مسائل حل کرنے میں ابھی تک کسی نے اخلاص سے کوشش نہیں کی ہے۔ سب ڈویژن کی سطح پر قومی مشران سے جرگے کریں گے ۔ٹریفک حادثات میں کمی کے لیے جلد ٹریفک پولیس تعینات کریں گے ۔ڈی پی او کی پریس بریفنگ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں