دیشان سنوکر کلب کامسیٹس اور معید رقم سنوکرکلب کے درمیان ضلعی چمپین شپ کا أغاز 210

دیشان سنوکر کلب کامسیٹس اور معید رقم سنوکرکلب کے درمیان ضلعی چمپین شپ کا أغاز

دیشان سنوکر کلب کامسیٹس اور معید رقم سنوکرکلب کے درمیان ضلعی چمپین شپ کا أغاز




کہیال(وقاص باکسر سے)ایبٹ أباد ضلعی سنوکر چمپین شپ کا انعقاد دیشان سنوکر کلب اورمعید رقم سنوکر کلب کے مابین چمپین شپ کھیلی جاۓ گی کھلاڑیوں کی انٹری شروع چار روز تک چمپین شپ جاری رہے گی زراٸع کے مطابق دیشان سنوکر کلب کامسیٹس اور معید رقم سنوکرکلب کے درمیان ضلعی چمپین شپ کا أغاز شروع ہو گیا ہے متعدد کھلاڑیوں نے اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوانے کے لیٕے ٹورنمنٹ میں انٹری شروع کر دی ہے

اس موقع پر دیشان سنوکر کلب کے مالک نے صحافیوں کو بتایا کہ اس ضلعی چمپین شپ منعقد کروانے کا مقصد اچھے کھلاڑیوں کا چناٶ کرنا اور انہیں صوباٸی وقومی سطح پر کھیلنے کے مواقع فراہم کیے جاٸیں انہوں نے کہا کہ ضلعی چمپین شپ میں مزید سنوکرکلبوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتا ہوں ضلعی چمپین شپ چار روز تک جاری رہے گی جسکے بعد کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ اور نقد انعام تقسیم کیا جاۓ گا ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہو گٸیں ہیں کل سے باقاعدہ چمپین شپ کا أغاز کر دیا جاۓ گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں