پی ایم ایل ن کے شیراز خان صافی اپنے گھرکے قریب نامعلوم مسلح افراد کےفایرنگ سے جان بحق 194

پی ایم ایل ن کے شیراز خان صافی اپنے گھرکے قریب نامعلوم مسلح افراد کےفایرنگ سے جان بحق

پی ایم ایل ن کے شیراز خان صافی اپنے گھرکے قریب نامعلوم مسلح افراد کےفایرنگ سے جان بحق

مہمند(رپورٹ:افضل صافی)پی ایم ایل ن کے شیراز خان صافی کو پشاور میں اپنے گھرکے قریب نامعلوم مسلح افراد کےفایرنگ سے موقع پرجان بحق ۔شیرازخان صافی کاتعلق ضلع مھمند تحصیل صافی شوہ فرش کی رہائشی تھا۔

شیرازخان پاکستان مسلم لیگ ن کاسرگرم کارکن تھا۔

جسکواپنے آبائی گائوں ضلع مھمند تحصیل صافی شوہ فرش میں سپردخاک کیاجائےگا

مھمند کےمسلم لیگ ن کے صدر زرخان اور دیگر رہنمائوں نے شیراز صافی کےقتل کے شدید الفاظ میں مزمت کی ھے اور حکومت سے مطالبہ کیاھے کہ شیرازصافی کےقاتلو ں کوفوری گرفتار کرنے کامطالبہ کیاھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں