ضلع مہمندتحصیل صافی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی 151

ضلع مہمندتحصیل صافی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

ضلع مہمند تحصیل صافی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمندتحصیل صافی دو مختلف واقعات میں ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل صافی کے علاقہ قندھارو میں ائل ٹینکر کی ٹکر سے میاں عبدالقدیم ولد میاں عبدالبصیر سکنہ میاں منڈی جانبحق ہوا جبکہ دوسرے واقعہ میں مامد گٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار عبدالرحمان ولد شمس الرحمان سکنہ امبار چارگلی فیلڈر کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئے ۔جسکو فوری طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں