مہمند قبائلی انضمام کے خلاف غلنئ سپورٹس سٹیڈئم میں گرینڈ جرگہ 144

مہمند قبائلی انضمام کے خلاف غلنئی سپورٹس سٹیڈئم میں گرینڈ جرگہ

مہمند قبائلی انضمام کے خلاف غلنئی سپورٹس سٹیڈئم میں گرینڈ جرگہ

مومند (رپورٹ:افضل صافی)مومند قبایلی ضلع قبائلی انضمام کے خلاف غلنئی سپورٹس سٹیڈئم میں گرینڈ جرگہ۔ جرگہ میں وزیر ستان ایف ارز اور مہمند قبائلی مشران کی کثیر تعداد میں شرکت۔
حکومت نے قبائل کے ساتھ غیر جمہوری رویہ اپنا رکھا۔قبائلی مشران کا جرگہ سے خطاب۔قبائلی عوام اپنے تنازعات رسم و راوج اور جرگہ کے زریعے حل کرے۔عدالتوں کو تنازعات نہ لے جائے۔

مشران قبائلی عوام کے لیئے علیحدہ صوبہ بنانے کی تحریک جاری رکھیں گے۔حکومت مزاکرات کے زریعے مشران کو انضمام پر قائل کرے ۔

قبائلی اضلاع کے انضمام کی ایک سال پورا ہونے والا ہے مگر ایک روپیہ کی منصوبہ شروع نہیں کیاہے ۔

مشران21 اپریل کو باب خیبر پر ہونے والے جے یو ائی ملین مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے۔ قبائلی مشران کا غلنئی میں گرینڈ جرگہ سے اظہار خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں