ضلع مومند تحصیل حلــیمـزی حمـیــد خان گـنداؤ تیز آندھی طوفان اور بادوباران 229

ضلع مومند تحصیل حلــیمـزی حمـیــد خان گـنداؤ تیز آندھی طوفان اور بادوباران

ضلع مومند تحصیل حلــیمـزی حمـیــد خان گـنداؤ تیز آندھی طوفان اور بادوباران

ضلع مومند تحصیل حلــیمـزی (رپورٹ:افضل صافی)حمـیــد خان گـنداؤ تیز آندھی طوفان اور بادوباران ،کمرے کی چھت گرنے سے 6افراد زخمی.زخمیوں میں چار بچے بھی شامل ہیں نصیر خان کے دو بیٹے ابـرار اوراقرار بھی زخمی ہونے والوں میں شامل مہربان شاہ کیبیوی اور بچی بھی زخمی جبکہ امین اللہ کی2 بیٹیاں بھی زخمی ہونے والـوں میں شامل یاد رہے کہ ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جنہیں پشاور منتقل کیا گیا.
…ذرائع ..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں