وزیراعظم آزاد کشمیر کی آبائی تحصیل چکار میں انوکھا کنکریٹ برج 230

وزیراعظم آزاد کشمیر کی آبائی تحصیل چکار میں انوکھا کنکریٹ برج

وزیراعظم آزاد کشمیر کی آبائی تحصیل چکار میں انوکھا کنکریٹ برج

آزاد کشمیر (رپورٹ:بنارس راجپوت)وزیر اعظم آزاد کشمیر کی آبائی یونین کونسل سلمیہ کے گاٶں کوپرا اندراسیری کے نالے پر لاکھوں روپے کی مالیت سے تعمیر کیےجانے والا انوکھا برج عوام کے لیے برج کے بجاۓ ماڈل بن گیا !
کوپرا نالے پر تعمیر کیے جانے والا پل محکمہ لوکل گورنمنٹ کی انوکھی آرکیٹکشین ہے ! کنکریٹ برج کی دونوں اطراف روڈ سے کٸی فٹ اونچی ہیں اور اس پر عوام کا پیدل چلنا محال وزیر اعظم آپکی آبائی یونین کونسل سلمیہ کے گاٶں کوپرا نالہ برج کے نام پر محکمہ لوکل گورنمنٹ نے عوام کے ساتھ جو کھلواڑ کیا ہے اسکا فوری نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں