153

اسلام آباد میں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی آن لائن کر دی گئی۔ ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد میں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی آن لائن کر دی گئی۔ ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد( اظہر حسین قاضی سٹی رپوٹر ) اسلام آباد کی رجسٹرڈ گاڑیوں کے لیے دفتر آنے کے ضرورت نہیں۔آج سے سہولت نیشنل بینک کی اسلام آباد کی تمام برانچوں میں دستیاب ہو گی




اور بعد ازاں ملک بھر کی دیگر برانچوں میں بھی یہ سہولت ہوگی۔رئیل ٹائم میں ادائیگی آپ ڈیٹ ہو جائے گی۔اگلے مرحلے میں اپنے موبائل فون سے بھی ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی ممکن ہو سکے گی۔ایکسائز کے دیگر ٹیکسوں کو بھی آن لائن ادائیگی کے لیے کام کر رہے ہیں۔اسلام آباد کی گاڑیوں کے




ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہےاب ٹیکس اکتیس دسمبر تک جمع ہو سکیں گے۔31 دسمبر کے بعد تاریخ میں کوئی توسیع نہیں دی جائے گی۔بہترین کارکرگی پر ایکسإیز آفس کے اہلکاروں کو سرٹیفیکٹ بھی دیے گٕے۔ بلال أعظم ڈإیریکٹر ایکسإیز اسلام آباد




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں