256

آزاد کشمیر کی پہلی صحافی فورم ینگ جرنلسٹ فورم جموں کشمیر کی نومنتخب کابینہ نیشنل پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آزاد کشمیر کی پہلی صحافی فورم ینگ جرنلسٹ فورم جموں کشمیر کی نومنتخب کابینہ بانی صدر سردار چغتائی، سینئر نائب صدر عثمان عالم باغ

اسلام آباد (فایزہ شاہ کاظمی )آزاد کشمیر کی پہلی صحافی فورم ینگ جرنلسٹ فورم جموں کشمیر کی نومنتخب کابینہ بانی صدر سردار چغتائی، سینئر نائب صدر عثمان عالم باغ سے، عامر گردیزی نائب صدر،

ایڈیشنل سیکرٹر ی جنرل راجہ ابریز نیلم سے

اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سیکرٹری مالیات شاہ زیب افضل اور سیکرٹری نشرواشاعت ثاقب راٹھور حویلی کی جانب سے نیشنل پریس کلب کی نومنتخب کابینہ صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار،

جنرل سیکر ٹر ی انور رضااین پی سی، سینئر جوائنٹ سیکرٹری این پی سی شیراز گردیزی، گورننگ باڈی ممبر راجہ بشیر عثمانی سمیت تمام کابینہ ممبران کومبار ک پیش کیاگیا۔

اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ینگ جنرنلسٹ فورم کے ممبران نے پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اور کہاکہ پریس کلب کابینہ آزادی صحافت اور صحافیوں کی حقوق سے متعلق اہم کردار ادا کریگی۔

اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے نو منتخب کابینہ کو منتخب ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ینگ جرنلسٹ فورم کے صد ر نے کہا کہ ہمیں نو منتخب کابینہ سے مل کر دلی خوشی ہوئی اورہم نے پریس کلب کابینہ کومظفرا آباد کی وزٹ کا وعوت بھی دیا جس پر کابینہ نے ہماری دعوت قبول کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں