154

پشاور سٹی ڈویژن کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاکھلی کچہری کے موقع پر حاجی فضل الہی اور اے سی پشاور سمیع اللہ بنگش نے اظہار خیال کیا۔

پشاور سٹی ڈویژن کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیاکھلی کچہری کے موقع پر حاجی فضل الہی اور اے سی پشاور سمیع اللہ بنگش نے اظہار خیال کیا۔

پشاور(چیف اکرام الدین)پشاور سٹی ڈویژن ہزارخوانی ٹو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی فضل الہی اے سی پشاور سمیع اللہ بنگش،

اشفاق خان، ایس ڈی او اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور ڈویژن ہزارخوانی ٹو میں کنڈا ہٹھاوں میٹر لگاوں کے نام پہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

س موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی فضل الہی نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ واپڈا والوں کی چوری کو ختم کرنا ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے

اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی فضل الہی نے اپنے اظہار خیال میں کہا کہ واپڈا والوں کی چوری کو ختم کرنا ہمارا اولین مقصد اور مشن ہے اور محکمہ واپڈا کی طرف سے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کو حل کرنا ہم سب کی اہم ذمہ داری ہے

اس موقع پر اے سی پشاور سمیع بنگش نے بھی اپنے اظہار خیال میں کہا کہ محکمہ واپڈا کی طرف عوام پر جاری مظالم بند کرے اور عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے عوام کے بلوں میں کمی کی جائے تا کہ عوام کو درپیش مسائل حل ہو سکے

اس موقع پر عوام نے محکمہ واپڈا کی خلاف اپنی اپنی شکات جمع کی جس پر رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے حاجی فضل الہی نے عوام کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر حاجی فضل الہی نے کہا

کہ جس طرح اور یونین کونسل ہزار خوانی ون اور ہزارخوانی ٹو بازی خیل،بہادر کلے

، کگہ ولہ، اور موسی زئی مڈل بن گئی ہے اس طرح حلقہ PK-79 کے تمام یونین کونسل کے مسائل جلد از جلد حل ہونکے اور PK-79 سے بجلی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں