ابن بھٹکلی 78

اللہ اپنے محبوب بندوں ہی کو آزمائش میں مبتلا رکھتا ہے۔

اللہ اپنے محبوب بندوں ہی کو آزمائش میں مبتلا رکھتا ہے۔

نقاش نائطی
۔ +966563677707

فی زمانہ عالم میں، اجماعی طور دیکھیں تو بشمول جہادی جذبات کے سلف و صالحین کی عملی زندگی پر عمل پیرا فلسطینی قوم ہی نظر آتی ہے جو سابقہ 78 سالوں سے،اپنی اس وقت کی ہوئی لغزش،دیڑھ ہزار سال قبل ارض فلسطین سے نکال باہر کئے گئے یہودیوں کو، اپنے یہاں دوبارہ آباد ہونے جو دیا تھا۔ عالم کے ہر خطہ میں ہم مسلمان اجمالی طور، امانت داری، دیانت داری وعدہ وفائی کمیوں خامیوں کے ساتھ، شرک و بدعات و خرافات میں مستغرق جئے جارہے ہیں 7 اکتوبر اسرائیل کے خلاف شروع کئے گئے

طوفان اقصی بعد والے ان چھ سات مہینوں والی حرب و جنگ درمیان، جہاں انکے دشمن انکے اپنے بے قصور بچوں عورتوں کو بمباری سے، دانستہ شہید کئے جارہے ہیں، وہیں فلسطینی مجاہدین، اپنے دشمن اسرائیل کے حربی ٹھکانوں اور یہود جارح افواج پر ہی حملے کئے دشمن اسرائیل عام انسانیت کے خلاف حملوں سے گریز کرتے،الٹا انکے پاس مقید موجود اسرائیل قیدیوں کے ساتھ اخلاق حمیدہ سے پیش آتے ہوئے، پورے عالم، خصوصاً مفتوح اقوام کی نساء کے ساتھ زنا بالجبر کرنے اور کرتے دیکھنے والی سفید فام اقوام کے لئے، فلسطینوں کے، اپنی دشمن افواج نساء کے ساتھ کیا حسن سلوک،

انہئں ورطہ حیرت میں مبتلاکئے،انہیں مائل قبول اسلام کررہے ہیں۔ کویتی ڈاکٹر ٹیم کے فلسطین امدادی ٹیم اس رپورٹ نے بھی، فلسطینیوں کے اخلاق حمیدہ کو اور واضح کیا ہے۔ اللہ ہی سے دعا ہے کہ وہ ارض فلسطین اور 200 کروڑ ہم مسلمانوں کے قبلہ اولی بیت المقدس کو آزاد ہوتے دیکھنا نصیب فرمائے اور اپنے سلف و صالحین والے اصل دین اسلام پر عمل پیرا، ان فلسطینوں کوترقی پزیری اور امن و سکون والے دن دیکھنا نصیب فرما یارب۔ وما علینا الا البلاغ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں