139

اے ایس پی میرپوراویس شفیق کی ہدایات پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری

اے ایس پی میرپوراویس شفیق کی ہدایات پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری

ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیوروچیف)اے ایس پی میرپوراویس شفیق کی ہدایات پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ایس ایچ او میرپورسعیدیدون نے گزشتہ روز مخبرکی اطلاع پرچھاپہ مارکرمشہورزمانہ بدنام منشیات فروش ، بیزاد ولد خالد سکنہ موہاٹ کالونی کاکول 1270 گرام چرس ، عمر حسیب ولد محمد حسیب سکنہ لمبی ڈھیری سے 510 گرام چرس ، محمد یاسر ولد کالا سکنہ میرپور سے 450 گرام چرس ، وقاص شاہ ولد ممتاز شاہ سکنہ اقبال ٹاون سے 990 گرام چرس

اور 1 پستول تیس بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کردیے




اے ایس پی اویس شفیق نے آن لاین ایف ایس میڈیانیٹ ورک کوبتایا کہ میں منشیات فروشوں کونہیں چھوڑوں گا جب سے چارچ سنبھالاہے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں شروع کی ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں