166

ضیافت اعوان نے أئندہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل میرپور سے تحصیل کونسلرکاالیکشن لڑنے کااعلان

ضیافت اعوان نے أئندہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل میرپور سے تحصیل کونسلرکاالیکشن لڑنے کااعلان

ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیوروچیف)بیڑکی سیاسی وسماجی شخصیت ضیافت اعوان نے أئندہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل میرپور سے تحصیل کونسلرکاالیکشن لڑنے کااعلان کردیا عمائدین علاقہ نے بھرپور ساتھ دینے کااعلان کردیا موصوف نٕے تیاریاں شروع کردی کامیابی حاصل کرکے عوام کی خدمت کو اپنامشن بناوں گا




ملک دانش نے بھی ملک ضیافت کوکامیاب بنانے کے لیے صلاح ومشورے شروع کردیےاس موقع پر امیدوارتحصیل کونسلرملک ضیافت اعوان نے خصوصی آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر اور انکے ہمراہ نوجوان صحافی ملک عاطف سے گفتگو کرتے ہوئے




کہاکہ عوام کےپرزوراصرار پر أئندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لوں گا عوام کی خدمت کواپناشعاربناوں گا اس سے پہلے علاقہ ترقیاتی کاموں سے محروم رہاہے علاقے کی تعمیروترقی میں کوئی کسرنہیں چھوڑوں گا عوام نے ساتھ دینے کااعلان کردیاہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں