167

ایبٹ أباد صوبائی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف قومی وطن پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ أباد صوبائی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف قومی وطن پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ایبٹ أباد صوبائی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور مہنگائی کے خلاف قومی وطن پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ شدیدنعرےبازی گونیازی گوکے نعرے گونجتے رہے




عوام پرظلم کیے جارہے ہیں مہنگائی بڑھتی جارہی ہے کون روکے گا نیازی اب تمہیں جاناہوگا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی وطن پارٹی کے کارکنوں اورعہدیداروں نے صوبائی حکومت کے خلاف جناح چوک میں شدید احتجاج کٕیااورنعرے بازی کی اس موقع پر مظاہرین کاکہناتھا




کہ صوبائی حکومت نے غریب عوام کو خودکشیوں پرمجبور کریاہے ٹماٹروں کی قیمت أسمان کوچھونے لگی ہے




یہ کیسا انصاف کیاجارہاہے غریب عوام کوزندہ درگوکیا جارہا ہے ادوایات کی قیمتیں بھی بڑھتی جارہی ہیں ہسبتالوں کانظام درہم برہم ہوکررہ گیا اب ہم مزید چپ نہیں رہ سکتے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کامطالبہ کرتے ہیں اتناظلم غریب عوام برداشت نہیں کرسکتی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں