ڈپٹی کمشنر لاک ڈائون کے دوران شام 7 بجے دکانیں اور مارکیٹیں بند نہ کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کے لئے خود فیلڈ میں نکل پڑے

کبیروالا اسسٹنٹ کمشنر کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کی

ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے چاروں تحصیلوں میں، دکانوں پر کورونا ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ جہانیاں شہر کے بازاروں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے چک نمبر 106 ٹین آر کے قبرستان کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے بنیادی مرکز صحت 106 ٹین آر کا اچانک دورہ

لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کیخلاف کارروائی شروع

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ٹڈی دل کے تدارک کے لیے محکمہ زراعت کی دیہات کی سطح پر بھرپور آگاہی مہم جاری

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا

پٹرولنگ پو لیس 137 سولہ ایل نے ماہ مئی میں مختلف جرائم میں ملوث افراد پر سات 7 مقدمات کا اندراج