اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ جہانیاں شہر کے بازاروں کا دورہ 153

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ جہانیاں شہر کے بازاروں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ جہانیاں شہر کے بازاروں کا دورہ

جہانیاں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کے ہمراہ جہانیاں شہر کے بازاروں کا دورہ کیا۔ اور تاجر حضرات کو کرونا وائرس کے

حوالے سے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے ہدایات دیں۔ اس دوران ایس او پیز کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے چند دکانداروں کے قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں