ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے بنیادی مرکز صحت 106 ٹین آر کا اچانک دورہ 156

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے بنیادی مرکز صحت 106 ٹین آر کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے بنیادی مرکز صحت 106 ٹین آر کا اچانک دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر خانیوال جناب آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری بابر سلیمان چیمہ نے بنیادی مرکز صحت 106 ٹین آر کا اچانک دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری چیک کی اور ادویات وغیرہ کا سٹاک چیک کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں