137

لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کیخلاف کارروائی شروع

لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کیخلاف کارروائی شروع

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) لاک ڈائون احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کیخلاف کارروائی شروع اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی مختلف ہوٹلوں پر چیکنگ کے دوران متعد ہوٹل مالکان ٹیک ہوم کے بجائے ہوٹلوں پر سروس دیتے پائے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کو جرمانوں کی سزا اور کارروائی کے دوران عرفان برگر پوائنٹ اور علوی ناشتہ پوائنٹ نشتر روڑ کے مالک کو بھاری جرمانہ کئے گئے۔ بسم اللہ ویلکم فوڈ پوائنٹ کو ایس او پی کو فالو نہ کرنے پر سیل کر دیا مزید ہوٹلوں پر

کورونا ایس او پیز کی بھی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ ڈپٹی کمشنر کا ٹیک ہوم کے علاوہ سروس فراہم کرنے والے ہوٹل سیل کرنے کا حکم دیے اور اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ کورونا ایس او پی فالو نہ کرنے والے ہوٹلز کے سخت کاروائی کی جائے گی کسی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں