پٹرولنگ پو لیس 137 سولہ ایل نے ماہ مئی میں مختلف جرائم میں ملوث افراد پر سات 7 مقدمات کا اندراج 138

پٹرولنگ پو لیس 137 سولہ ایل نے ماہ مئی میں مختلف جرائم میں ملوث افراد پر سات 7 مقدمات کا اندراج

پٹرولنگ پو لیس 137 سولہ ایل نے ماہ مئی میں مختلف جرائم میں ملوث افراد پر سات 7 مقدمات کا اندراج

محسن وال (سعید احمد بھٹی) پٹرولنگ پو لیس 137 سولہ ایل نے ماہ مئی میں مختلف جرائم میں ملوث افراد پر سات 7 مقدمات کا اندراج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ خانیوال رانا جاوید اشرف کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس 137 سولہ ایل کے انچارج پوسٹ سعیدالرحمن سب انسپکٹر .

غلام عباس اسسٹٹ سب انسپکٹر. پٹرولنگ آفیسرز عبدالرزاق اور عامر رضا نے ناجاٸز اسلحہ .جعلی نمبرز اور تیز رفتاری کےسات مختلف مقدمات مختلف تھانہ جات میں درج کروا کے ملزمان کو بند حوالات کیا. اس کے ساتھ پٹرولنگ پولیس نے ٹریفک قوانین بارے عوام اور گاڑیوں کے ڈراٸیوران کو آگاھی

مہم بارے بریفنگ دی اور پبلک کو کرونا واٸرس سے بچنے کیلیۓ احتیاطی ترابیر کرنے کی ہدایات کی ہیں اور پٹرولنگ ڈیوٹی کے دوران مختلف گاڑیوں کے مالکان کو 40 عدد مکینیکل ہیلپ .فیول ہیلپ اور دیگر مختلف قسم کی ہیلپس فراہم کی گی ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں