پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرعلی مدد جتک الیکشن کیلئے نااہل قرار
پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرعلی مدد جتک الیکشن کیلئے نااہل قرار کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صوبائی صدر علی مدد جتک کو عام انتخابات 2018 کے لیے نااہل قرار دے دیا۔