72

آر پی او ملتان کیپٹن ر محمد سہیل چودھری نے ملتان ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات

آر پی او ملتان کیپٹن ر محمد سہیل چودھری نے ملتان ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات

خانیوال(سعید احمد بھٹی)آر پی او ملتان کیپٹن ر محمد سہیل چودھری نے ملتان ڈویژن میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر ڈی پی او خانیوال رانا عمر فاروق نے خانیوال کے تمام ایس ایچ اوز کو منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات
تھانہ صدر خانیوال پولیس کی منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنیوالوں کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو آج تک کوٸی ایس ایچ او گرفتار نہ کرسکا اسکو دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال سعد بن سعید سندھو نے مال مسروقہ سمیت رنگیں ہاتھوں گرفتار کر لیا
دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال سعد بن سعید سندھو کی بہت بڑی کارروائی بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شاہد عرف صاحب گرفتار
دبنگ کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ صدر خانیوال سعد بن سعید سندھو نے مقصود احمد ایس آئی کانسٹیبل عدنان اور کانسٹیبل ثاقب کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش شاہد عرف صاحب کو پولیس حراست میں لیکر 3 کلو ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج
تھانہ صدر خانیوال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
پولیس منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے تمام ترصلاحتیں بروئے کار لا رہی ہے۔ڈی پی او
منشیات فروش عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ڈی پی او رانا عمر فاروق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں