پشین میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی سرنگیں برآمد 129

پشین میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی سرنگیں برآمد

پشین میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارودی سرنگیں برآمد

ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محلہ سہراب میں واقع ایک مکان سے اٹھارہ عدد خود ساختہ زمینی سرنگیں برآمد کرلی

ُُپشین (محیب ترین ) پشین کے قریب کلی تراٹہ کے محلہ سہراب میں لیویز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر زمینی سرنگیں برآمد کرلی ہے

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے خفیہ اطلاع ملنے پر لیویز اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے محلہ سہراب میں واقع ایک مکان سے اٹھارہ عدد خود ساختہ زمینی سرنگیں برآمد کرلی

تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ ڈپٹی کمشنر نے کلی تراٹہ سے ملحقہ علاقوں میں مزید سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔

ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تخریب کاروں کو انکے بیلوں سے نکال گردنیں دبوچ دیں گے امن دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رئیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں