کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ کچری کے سامنے محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج جاری 156

کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ کچری کے سامنے محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج جاری

کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ کچری کے سامنے محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج جاری

کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ پر احتجاج بجلی کے تین دن سے بند ہونے پر کیا جا رہا ہے محکمہ برقیات کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی

کھوئی رٹہ آزاد کشمیر(رپورٹ۔ محمد کامران)کھوئی رٹہ آزاد کشمیر : کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ پر اختجاج جاری۔

کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ کچری کے سامنے محکمہ برقیات کے خلاف احتجاج جاری۔

کھوئی رٹہ بائی پاس روڈ پر احتجاج بجلی کے تین دن سے بند ہونے پر کیا جا رہا ہے ۔

کھوئی رٹہ میں بائی پاس روڈ پر احتجاج میں محکمہ برقیات کے خلاف نعرے بھی لگائے گے۔

کھوئی رٹہ میں بائی پاس روڈ کی ٹریفک بری طرح متاثر لوگوں کو آنے جانے میں دشواری۔

 کھوئی رٹہ میں انتظامیہ اور وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان خاموش ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں