180

گینگ ریپ کے بعد لڑکی قتل ،پولیس کی ملزموں کی گرفتاری کی بجائے پشت پناہی

گزشتہ ہفتے مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کی جانیوالی سولہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور انتظامیہ کی جانبداری کے خلاف سول سوسائٹی سرپائے احتجاج

گزشتہ ہفتے مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کی جانیوالی سولہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور انتظامیہ کی جانبداری کے خلاف سول سوسائٹی سرپائے احتجاج واضع رہے گزشتہ ہفتے گینگ ریپ کے بعد لڑکی کو قتل کر کے نالے میں پھینکا گیا تھا پولیس مجرموں کا سراغ لگانے یا گرفتار کرنے کے بجائے ملزموں کی پشت پناہی کر رہی ہے دوسری طرف علی سوجل ٹاک کی کال پہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے چیف جسٹس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کے ملزموں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے سوشل میڈیا پہ چلنے والی ”انسان کو انصاف دو آو ہمارا ساتھ دو مہم کے سلسلے میں علی سوجل ٹاک مظلوم انسانیت کو انصاف دلانے مختلف اداروں کو خطوط ارسال کر چکا ہےعلی سوجل گزشتہ ہفتے مبینہ گینگ ریپ کے بعد قتل کی جانیوالی سولہ سالہ لڑکی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور انتظامیہ کی جانبداری کے خلاف سول سوسائٹی سرپائے احتجاج واضع رہے گزشتہ ہفتے گینگ ریپ کے بعد لڑکی کو قتل کر کے نالے میں پھینکا گیا تھا پولیس مجرموں کا سراغ لگانے یا گرفتار کرنے کے بجائے ملزموں کی پشت پناہی کر رہی ہے دوسری طرف علی سوجل ٹاک کی کال پہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے چیف جسٹس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کے ملزموں کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے سوشل میڈیا پہ چلنے والی ”انسان کو انصاف دو آو ہمارا ساتھ دو مہم کے سلسلے میں علی سوجل ٹاک مظلوم انسانیت کو انصاف دلانے مختلف اداروں کو خطوط ارسال کر چکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں