306

پسرور پریس کلب رجسٹرڈ کے پینل فرینڈگروپ آف جرنلسٹس اور پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کی ٹیم کا مقامی ھوٹل میں مزمتی ہنگامی اجلاس

سمبڑیال پریس کلب کے سابقہ چیرمین زیشان بٹ شہید کے لیے فاتحہ خوانی کے بعد مغفرت کی دعاکی اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کیا کہ زیشان بٹ کے قاتلوں کو فوری رفتار کرے بصورت دیگر صحافی برادری ڈی پی او آفس کے باھر احتجاجی کیمپ لگا کر بھر پور احتجاج کرے گی ۔۔اجلاس میں پاکستان گروپ آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے ضلعی صدرمحمد شہباز باجوہ ۔سنیر نائب صدر ایم عرفان سلہریا ۔سیکرٹری انفارمیشن عمران قیصر۔سنیر صحافی محمد یار بٹ ۔شہباز زکی۔حافظ بابر۔عرفان سلامت باجوہ ۔ضیاءاللہ شہاب۔انور کاھلوں۔عمر بٹ۔شاہد۔حکیم افضال اورحماز گھمن کے علاوہدیگر صحافی برادری پسرور کی کثیر تعداد موجود تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔اجلاس میں عہد کیا کہ زیشان بٹ کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں