153

دبئی میں سردار اختر مینگل کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منقعد کیا گیا

دبئی میں سردار اختر مینگل کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب منقعد کیا گیا

قطر(رپورٹ نوید ملک) دبئی میں سردار اختر مینگل کی صاحبزادی کے شادی کے دعوت کا انعقاد کیا گیا جس میں جہانگیر ترین اور دیگر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤ نے کثیر تعداد میں شرکت کیا اختر منگل کی صاحبزادی کی شادی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنما ملک امین اسلم کے صاحبزادے ملک شمشیر اسلم سے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا ملک امین اسلم سابقہ آرمی چیف پرویز مشرف کے انتہائی قریبی ساتھی ہے اور مشرف دور میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہے اور موجودہ حکومت میں بھی وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں