مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی 111

مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی

مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملی تولاہورکوبندکرنے کی کال دے دینگے:شعیب صدیقی

لاہور(آن لائن)مینار پاکستان پر جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف اور انتظامیہ آمنے سامنے آگئے، تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی نے کہا کہ مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو لاہورکوبندکرنے کی کال بھی دے سکتے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شعیب صدیقی کا کہناتھاکہ انتظامیہ ہمیں جلسے کے حوالے سے پبلسٹی کی اجازت دے رہی ہے نہ مینارپاکستان میں داخل ہونے دیاجارہاہے۔
شعیب صدیقی نے کہا کہ ہمیں اجازت نہ ملی توحالات کی ذمہ دارانتظامیہ ہوگی،ان کا کہناتھا کہ اگر جلسہ کی اجازت نہ ملی تو لاہورکوبندکرنے کی کال بھی دے سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں