145

الخدمت فاؤنڈیشن شہر کوٹ رادھاکشن کے ہر دکھ سکھ میں برابر کی شریک ہوتی تھی ہوتی ہے

الخدمت فاؤنڈیشن شہر کوٹ رادھاکشن کے ہر دکھ سکھ میں برابر کی شریک ہوتی تھی ہوتی ہے

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)الخدمت فاؤنڈیشن شہر کوٹ رادھاکشن کے ہر دکھ سکھ میں برابر کی شریک ہوتی تھی ہوتی ہے اور انشاءلله ہوتی رہے گی آج سے شہر میں کچھ محلوں کو کرونا کی

وجہ سے مکمل سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا انتظامیہ سے گزارش ہے سیل کیے گئے محلوں میں مستحق کی نشاندہی کروائیں طالب دعا : الخدمت فاؤنڈیشن




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں